مواد پر جائیں
بنیاد امام علی (ع)

خبریں اور تقریبات

خبریں

جشن ولادت امام رضا علیہ‌السلام

 اہلِ بیت علیہم‌السلام سے محبت رکھنے والے تمام مومنین و مومنات کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ جشنِ پُربرکت ولادتِ امام علی بن موسی الرضا علیہ‌السلام میں شرکت فرما کر اس محفل کو زینت بخشیں۔ یہ محفل نمازِ جماعت، دعائے کمیل، خطاب اور مدح خوانی جیسے روحانی پروگراموں پر مشتمل ہوگی۔

٠٧.٠٥.٢٠٢٥ — ٩ ذو القعدة ١٤٤٦

خبریں

فطرہ اور کفارہ کے بارے میں چند اہم نکات

رمضان المبارک کے اختتام پر فطرہ کی ادائیگی واجب ہے اور یہ اس مقدس مہینے کے روزوں اور عبادات کی قبولیت کی شرطوں میں سے ایک ہے۔ لہٰذا، رومانیہ میں مقیم مسلمانوں کو فطرہ اور کفارہ کی مقدار اور ادائیگی کے طریقۂ کار سے آگاہ کیا جاتا ہے:

٢٨.٠٣.٢٠٢٥ — ٢٨ رمضان ١٤٤٦

خبریں

شب‌های قدر کی تقریب

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہماری عبادات اور روزے قبول فرمائے۔ آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ شب‌های قدر کی بابرکت راتوں یعنی 19ویں، 21ویں اور 23ویں رمضان المبارک (مطابق 19، 21 اور 23 مارچ) کو امام علی فاؤنڈیشن، بخارسٹ میں احیاء کی مخصوص تقریبات منعقد ہوں گی۔

١٩.٠٣.٢٠٢٥ — ١٩ رمضان ١٤٤٦

خبریں

جشنِ نیمہ شعبان

امام علی فاؤنڈیشن، بخارسٹ، باسعادت موقع پر جشنِ ولادتِ منجی عالم بشریت، حضرت امام مہدی (علیہ‌ السلام) کی مناسبت سے ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کر رہا ہے۔ یہ پُررونق محفل جمعہ، ۱۴ فروری، شام ۸ بجے فاؤنڈیشن کے مقام پر منعقد ہوگی، جس میں دلچسپ مقابلے اور دیگر متنوع پروگرام بھی شامل ہوں گے۔

١١.٠٢.٢٠٢٥ — ١٢ شعبان ١٤٤٦